Tag Archives : حدیث

دوسری عورت کا حلیہ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:-
” کوئی عورت کسی عورت سے مل کر اپنے شوہر سے اُس عورت کا حلیہ بیان نہ کرے کہ گویا وہ اسے دیکھ رہا ہے۔”
صحیح بخاری، جلد ۳ ، کتاب النکاح